تحریک ختم نبوت جلد38(2370#)

ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین
مکتبہ اسلامیہ، لاہور
413
12390 (PKR)
تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مشمولات کتاب کا تعارف

 

5

قصیدہ در رد قادیانی از میر عباس علی لدھیانوی

 

7

کلام منشی سعد اللہ لدھیانوی در رد قادیانیت

 

12

اظہار مخادعت مسیلمہ قادیانی

 

30

قادیانی کی اپنے دعوی سے توبہ اور علماء سے صلح طلبی

 

34

کفر قادیانی

 

54

قادیانی اشتہارات

 

61

نیام ذوالفقار علی

 

267

مرزا قادیانی کا چیلنج

 

273

حضرت عیسی کی حیات پر اجماع

 

287

انجیل برنباس سے حیات و نزول مسیح کا ثبوت

 

290

جمعیت خاطر

 

302

قادیانی دعوی نبوت و رسالت

 

328

معیار صداقت پر تبصرہ

 

369

ضمیمہ عریضہ دین الحق پر تبصرہ

 

392

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 75
  • اس ہفتے کے قارئین: 3524
  • اس ماہ کے قارئین: 10387
  • کل مشاہدات: 41450350

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں