سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم (صلابی) جلد سوم(5322#)

ڈاکٹر علی محمد الصلابی
شعبہ تصنیف و تالیف دار السلام
دار السلام، لاہور
747
18675 (PKR)

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام سیدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں بے شمار سیرت نگار وں نے سیرت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی ، رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ہیں۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد بھی کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’سیرت النبی ﷺ ‘‘ عرب کےمایہ ناز مؤلف ومحقق دکتور علی محمد محمد صلابی کی ہادیِ عالم ﷺ کی سیرت سے ماخوذ ، عصر حاضر کےتقاضوں سے ہم آہنگ دروس وعِبر اور فوائد وثمرات پر مشتمل یہ تصنیف ہے۔ یہ کتاب ندرت کے کئی پہلوؤں کی حامل ہے ۔سیرت مبارکہ اور قرآن مجید کے باہمی ربط کا اظہار ،واقعات سیرت کے بیان میں اختلاف کا حل ، اسلوب میں ادبی چاشنی اور سطر سطر سے نبی کریم ﷺ سے محبت کے جھلکتے آثار اس کتاب کی نمایاں خوبیاں ہیں مگراس میں جس پہلو کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے وہ ہے واقعاتِ سیرت کو متعدد قدیم مراجع سے اخذ کر کے انہیں موجودہ حالات پر منطبق کرنا اور ان سے درورس وعبر اوراسباق ونصائح کشد کر کے دور جدید سے اہم آہنگ کرنا ہے ۔نیز ڈاکٹر علی محمد صلابی نے اس کتاب میں سیرت طیبہ پر مستشرقین کے رکیک حملوں کا دندان شکن جواب دیا اوراصول روایت کا دامن بھی چھوڑا ۔ فاضل مصنف نے 350 قدیم وجدید مصادر ومراجع کی روشنی میں اس کتاب کو مرتب کیا ہے ۔کتب اشاعت کے معروف عالمی ادارے ’’ مکتبہ دارالسلام ‘‘ نے اس کتا ب کا اردو ترجمہ کروا کے اسے بڑے خوبصورت عمدہ انداز میں تین جلدوں میں شائع کیا ہے۔سیرت النبی ﷺ پر یہ بڑی شاندار کتاب ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حصہ 13:/غزوہ احزاب 5ھ

 

باب :1 غزوے کی تاریخ ،اسباب وواقعات

33

غزوہ احزاب کی تاریخ

33

غزوہ احزاب کےاسباب

34

مسلمانوں کی ان لشکروں کےمتعلق باخبری

36

نبی اکرم ﷺ کی طرف سےاندرونی محاذ جنگ کااہتمام

38

لشکر کےحوصلے بلند رکھنا اورانہیں خوشی کاموقع فراہم کرنا

41

لشکر کی ضروریات کاخیال کارکھنا اوربوقت ضرورت اجازت دینا

43

پہرے کےلیےباری مقررکرنا

44

باب :2 مسلمانوں کی کڑی آزمائش

46

بنوقریظہ کی بدعہدی

48

سخت محاصرہ

48

غطفان سےبات چیت کی کوشش اورسرداران مدینہ کاموقف

53

دشمن کی صفوں میں افواہیں پھیلانا

58

باب :3 نصرت الہیٰ کی آمد اورغزوہ احزاب کی قرآنی عکاسی

60

رسول اللہ ﷺ کی گریہ  وزاری اورنصرت الہیٰ کی آمد

60

احزاب کی واپسی کامشورہ

62

غزوہ احزاب پر قرآنی تبصرہ اور اس کےنتائج کامحاکمہ

65

بنو قریظہ سر چھٹکا را

70

باب :4 فوائد اسباق اورحکمتیں

73

نبوی معجزات

73

حقیقت  اورخیا ل کافرق

77

سلمان ہمارے اہل بیت میں سےہے

77

بہترین نماز

78

حلال وحرام

79

رسول اللہ ﷺ کی پھوپھی حضرت صفیہ ؓ کی بہادری

80

حضرت حسان ﷜ کی بزدلی کےمتعلق منقول قصہ باطلہے

80

پہلا اسلامی جنگی ہسپتال

81

گناہ ہوجانے پرتوبہ کی طرف جلدی کرنا

83

حضرت سعد بن معاذ ﷜ کےفضائل

85

حیی بن اخطب کاقتل

92

بری تدبیر خود تدبیر کرنےوالے کوگھیر لیتی ہے

93

حیی بن اخطب کیطرف سےجھوٹی دلیری کااظہار

93

اللہ جس کی مدد نہ کرے وہ بایار ومددگار ہوجاتاہے

94

کعب بن اسد قرظی کاقتل

95

ثابت بن قیس ﷜ کی زبیر بن باطا کےلیےسفارش

96

رفاعہ بن سمائل کےلیے سلمی بنت قیس ؓ کی سفارش

98

اختلاف رائے کےآادب

98

بنوقریظہ کی غنیمتوں کی تقسیم

100

ریحانہ بنت عمر و ؓ کاقبول اسلام

102

غزوہ احزاب مین اسلام کاپرچار

103

حصہ 14:غزوہ احزاب اورغزوہ حدیبیہ کےدرمیانی عرصے کےاہم واقعات

 

باب ::1 زینب بنت جحش  ؓ کانکاح اورمتبنی کاقاعدہ

109

ام المومنین زینب بنت  حجش ؓ کانام ونسب

109

حضرت زیدبن حارثہ ؓ سےنکاح

110

حضرت زید ﷜ کاحضرت زینب ؓکوطلاق دینا

112

رسول اللہ ﷺ اورحضرت زینب ؓ کےنکاح میں پوشیدہ حکمت

113

واقعہ نکاح

119

سبق آموز باتیں

120

باب :2 غزوہ احزاب کےبعد مسلمانوں کی جنگی پالیسی

130

بنو قرطاء کی طرف محمد بن مسلمہ﷜ کی مہم

131

ثمامہ بن اثال کی قید اورقبول اسلام

131

ثمامہ ﷜ کی قید سےماخوذ سبق آموز باتیں

133

سیف البحر کی طرف ابوعبیدہ بن جراح ﷜ کاسریہ

134

دومتہ الجندل کی جانب عبدالرحمن بن عوف ﷜کاسریہ

141

سبق آموزباتیں

144

غزوہ بنولحیان

147

دشمن کو رسواکرنا

147

نبی مکرم ﷺ کےپہنچنے سےپہلے بنولحیان کافرار

148

مکہ مکرمہ میں دشمن کومرعوب کرنا

148

شہداء کےلیےدعا رورحم کااظہار

149

غابہ کی جنگ

149

عرنیین کی جانب حضرت کرزبن جابرفہری ﷜کاسریہ

153

باب ،3 سازشی عناصر کاصفایا

158

سریہ عبداللہ بن عتیک ﷜

158

سریہ عبداللہ بن عتیک﷜کےاسباق وفوائد

162

عبداللہ بن رواحہ ﷜کاسریہ یسیربن رزام یہودی کی جانب

165

حصہ :15 / صلح حدیبیہ

 

باب :1 صلح حدیبیہ کی تاریخ اوراسباب واقعات

171

تاریخ حدیبیہ اوراس کےاسباب

171

رسول اللہﷺ وادی عسفان میں

173

رسول اللہ ﷺ کاحدیبیہ میں پڑاؤ

175

چند نصائح واسباق

178

رسول اللہ ﷺ اورقریش کےدرمیان سفارت کاری

180

بدیل بن ورقاء کی قیادت میں بنوخزاعہ کاسفارتی وفد

181

عروہ بن مسعود ثقفی کی سفارت

183

حلیس بن علقمہ کی سفارت

188

مکرز بن حفص کی سفارت

191

نبوی سفیر

191

حضرت عثمان ﷜ کابطور سفیر چناؤ

192

بیعت رضوان

197

باب :2 صلح حدیبیہ اوراس کےنتائج

206

رسو ل اللہ ﷺ اورسہیل بن عمرو کی بات چیت

206

معاہدے کی شروط اوردفعات

208

ابوجندل ﷜ کاموقف اورایفائےعہد

214

نیک نیتی سےاختلاف رائے

217

عمرسےاحرام کھولنا اورحضرت ام سلمہؓ کامشورہ

220

عورت کی رائے

221

عملی نمونہ

221

حج وعمرہ میں رکاوٹ پیدا ہوجانے کاحکم

222

مدینہ منورہ واپسی اورسورہ فتح کانزول

222

ابوبصیرہ ﷜ کی مدینہ منورہ آمد

230

نبی ﷺ کی مہاجرعورتیں واپس کرنےسےانکا ر

235

باب :3 حکمتیں عبرتیں اورفوائد

241

عقیدے سےمتعلق احکام

241

بڑے آدمی کےپہلو میں کھڑا ہوناجبکہ وہ بیٹھا ہو

241

نیک فال کااستحباب اوربدشگونی کی ممانعت

242

بارش کےاترنےمیں ستاروں کوموثرجانے والا شخص کافر ہے

243

نیک لوگوں کی یادگاروں اوراستعمال شدہ اشیاء سےتبرک کامسئلہ

244

فقہی اوراصولی احکام

246

حضرت کعب بن عجرہ ﷜ کاقصہ اورآیت فدیہ کااترنا

246

قیام گاہ میں نماز پڑھنے کی مشروعیت

247

مسلمانوں کاحدیبیہ سےواپس ہونا اورصبح کی نماز کےوقت سوتے رہ جانا

248

صلح کی مشروعیت اورمدت صلح

249

مطلق حکم کومطلق ہی رکھا جائے

252

نبوی تربیت کےنمونے

254

اللہ کی غلامی قبول کرنےکےدونمایاں اثرات

255

حصہ :16 صلح حدیبیہ اورفتح مکہ کےدرمیان کے اہم واقعات

 

باب ،:1 غزوہ خیبر

259

تاریخ واسباب

259

اسلامی لشکر کی خیبر کی طرف روانگی

261

خیبر کےقلعوں کی فتح

262

شہید بدوی

271

حبشی چرواہا

272

بہادر ہونے کےباجودو جہنم کی طرف

273

جعفر بن ابی طالب ﷜ اورمہاجرین حبشہ کی واپسی

274

مہاجرین حبشہ کی فضیلت

275

مال غنیمت کی تقسیم

277

رسول اللہ ﷺ کاصفیہ  بنت حیی بن اخطب ؓ سےنکاح

280

زہر آلو دبکری یہود کی ناپاک جسارت

285

حجاج بن  علاط سلمی کامکہ مکرمہ سےاپنے اموال واپس لانا

288

غزوہ سےمتعلق بعض فقہی احکام

291

گھریلوں گدھوں  کاحرام ہونا

291

حاملہ کنیزوں سےمجامعت کی حرمت

291

غیرحاملہ کنیزوں سےاستبرائے رحم سےپہلے مجامعت کی حرمت

292

ربا الفضل کی حرمت

292

سونے کےڈھیلے کی بیع خالص سونے سے اورچاندی کےڈھیلے  کی خالص چاندی سےبیع

293

مساقات اورمزارعت کاجوز

293

متعہ کی حرمت

294

عزوہ  خیبر میں خواتین کی شرکت

294

فتح خیبر کااثر

295

با ب:2 حکمرانوں اورامراء کودعوت اسلام

297

ہرقل کودعوت اسلام

298

شاہ فارس کسریٰ کےنام

300

شاہ حبشہ نجاشی کےنام خط

301

مقوقس حاکم مصرکاتذکرہ

303

حکام دمشق کی طرف نامہ مبارک

303

حدیبیہ سےواپسی پرہوذہ بن علی حنفی کی طرف مکتوب گرامی

304

منذربن ساویٰ کی طرف مکتوب

304

شاہان عمان کی طرف مکتوب گرامی

305

میدان سفارت کےشاہسواروں کےلیے

306

اسلام اوراس کی طرف دعوت

306

فصاحت وبلاغت

307

حسن اخلاق

307

علم

307

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 120
  • اس ہفتے کے قارئین: 3569
  • اس ماہ کے قارئین: 10432
  • کل مشاہدات: 41450438

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں