فقہائے ہند جلد چہارم حصہ اول(3162#)

محمد اسحاق بھٹی
ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور
295
7375 (PKR)

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہائے پاک وہند " پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

جلال الدین اکبر

 

2

ولادت

 

2

اکبر کی گرفتاری

 

4

اکبر کی تخت نشینی

 

5

پانی پت کی دوسری لڑائی

 

6

دور اکبری کی فتوحات

 

9

اکبر کا نظام مملکت

 

11

اکبر کی مذہبی زندگی کا پہلا دور

 

13

دوسرا دور

 

19

تیسرا اور آخری دور

 

27

علمی خدمات

 

34

وفات

 

40

ا

 

 

مفتی آدم بن محمد گو پاموی

 

41

شیخ ابراہیم محدث اکبر آبادی

 

42

قاضی ابراہیم بن محمد کا لپوری

 

44

سید ابراہیم غیاث پوری

 

44

قاضی ابراہیم بیجا پوری

 

46

قاضی ابراہیم سندھی

 

46

مفتی ابوالبقا جون پوری

 

49

شیخ ابو بکر شافعی سندھی

 

 

50

قاضی ابوبکر الہٰ آبادی

 

51

شیخ ابوتراب بیجا پوری

 

52

شیخ ابو تراب گجراتی

 

53

سید ابو الحسن سورتی

 

54

شیخ ابو الحسن کشمیری

 

54

سید ابو حنیفہ نصیر آبادی بریلوی

 

55

شیخ ابو الخیر مبارک نا گو ری

 

56

شیخ ابو الخیر ٹھٹھوی سندھی

 

56

شیخ ابو الخیر بھیروی

 

57

شیخ ابو رضا دہلوی

 

57

شیخ ابو سعید گنگوہی

 

58

قاضی ابو سعید امیٹھوی

 

59

شیخ ابو العلا جون پوری

 

59

شیخ ابو الفتح ملتانی

 

60

قاضی ابوالفتح بلگرامی

 

60

قاضی ابو القاسم کشمیری

 

60

مولنا ابو الواعظ ہر گامی

 

61

شیخ احمد بن اسحا ق نصیر آبادی

 

62

شیخ احمد بن حسین نائطی بیجا پوری

 

63

شیخ احمد بن رضا حیدر آبادی

 

63

قاضی احمد بن سلامہ جزائر ی

 

64

مولنا احمد بن سلیمان کر دی گجراتی

 

64

شیخ احمد بن عبداللہ حضرمی

 

65

شیخ احمد بن بیجا پور ی

 

66

شیخ احمد بن علوی حضرمی

 

67

شیخ احمد بن علی بسکری

 

67

شیخ احمد بن مجتبیٰ ما نک پوری

 

68

شیخ احمد بن محمد حضرمی

 

69

مفتی احمد بن محمد بہاری

 

72

قاضی احمد عسکری بیجا پوری

 

73

شیخ احمد سر ہندی .....مجدد الف ثانی

 

74

سرہند کی تعمیر

 

74

ابتدائی حالات

 

75

خواجہ باقی با اللہ کی خدمت میں

 

76

ورود لاہور

 

77

مذہبی حا لات

 

77

مسند تدریس

 

79

منصب تجدید

 

79

گھریلو صدمات اور حضرت مجدد کا صبر وضبط

 

86

عہد جہاں گیری میں مجدد الف ثانی کی مساعی

 

86

رد عمل

 

88

جہا ں گیر کے دربارمیں

 

89

قلعہ گوالیاں میں

 

94

قید سے رہائی

 

95

عہد جہاں گیر ی میں شیخ کی تبلیغ دین ا ور اس کے اثرات

 

97

حضرت مجدد کی تعلیمات

 

99

توحید

 

100

شرک کی سخت تردید

 

102

غیر اللہ سے   استمداد

 

103

نذر نیاز کا شرکیہ انداز

 

105

نجات کا ذریعہ اتباع شریعت ہے

 

105

اعتقادی مداہنت قابل معافی نہیں

 

106

ادلہ احکام شرعیہ

 

107

اللہ کے سوا کسی کو سجدہ کرنا فعل شفیع ہے

 

108

غیر اللہ کو’’ مالک دو جہان ‘‘ کہنا شرک ہے

 

108

زبان سے نماز کی نیت کے لفظ کہنا بدعت ہے

 

109

بدعت کو بدعت حسنہ اور بدعت سیسہء میں تقسیم کر غلط ہے

 

110

فا تحہ خلف الامام کے بارے میں

 

111

تصنیفات

 

112

مکتو بات کی علمی سرگرمیاں

 

117

تجدید دین

 

118

وفات

 

119

شیخ اسد اللہ ہر گامی

 

120

مفتی اسما عیل ہر گامی

 

120

شیخ اسماعیل بن محمود سندھی

 

121

شیخ اسماعیل لاہوری

 

121

شیخ اسماعیل محدث بیجاپوری

 

122

شیخ افضل محمد اکبر آبادی

 

122

قاضی اللہ داد بلگرامی

 

123

مولنا اللہ داد سلطان پوری

 

124

شیخ امین بن احمد نہر والی

 

125

ب

 

 

شیخ بابو بن شیخ جیو گجراتی

 

126

شیخ با یزید انصاری سہارن پوری

 

126

شیخ با یزید بلگرامی

 

127

شیخ بدرالدین سرہندی

 

127

قاضی بدرالدین صدیقی بد ایونی

 

128

شیخ بر ہان الدین برہان پوری

 

128

شیخ بلال لاہوری

 

130

شیخ بہلول دہلوی

 

131

پ

 

 

شیخ پیر سلونی

 

132

شخ پیر محمد لکھنوی

 

133

شیخ پیر محمد جنید ی

 

135

ت

 

 

شیخ تاج الدین گجراتی

 

135

شیخ تاج الدین دہلوی

 

136

شیخ تاج الدین صدیقی جھونسوی

 

138

قاضی ثناءالدین مچھلی شہری

 

139

قاضی ثناءاللہ جون پوری

 

139

ج

 

 

مولنا جان محمد لاہوری

 

140

شیخ جعفر بن جلال الدین گجراتی

 

140

شیخ جعفر بن علی گجراتی

 

142

شیخ جعفر حسینی پٹنوی

 

144

شیخ جعفر بن عزیراللہ دجون پوری

 

145

شیخ جلال الدین گجراتی

 

146

ملا جمال اولیا کو روی

 

147

شیخ جمال الدین کشمیری

 

148

مولناجمال الدین لاہوری

 

149

مولنا جمال الدین بر ہان پوری

 

150

شیخ جمیل الدین سہارن پوری

 

150

ملا جو ہر نانت کشمیری

 

151

امیر جوہر احمد نگری

 

153

ح

 

 

مولنا حاجی محمد کشمیری

 

154

مولنا حبیب اللہ سندھی

 

155

مفتی حسام الدین دہلوی

 

156

سید حسن بلگرامی

 

156

سید حسین بلگرامی

 

156

شیخ حسین ہروی

 

157

مولنا حسین خباز کشمیری

 

157

قاضی حسین سترکھی

 

158

مولنا حمید الدین سندھی

 

158

مولنا حیدرکشمیری

 

160

خ

 

 

خواجہ بہاری لاہوری

 

161

قاضی خلیل الرحمٰن گورکھ پوری

 

162

قاضی خوب اللہ جون پور ی

 

162

مولنا خو شحال تا شقندی

 

163

قاضی خوشحالی کا بلی

 

163

د

 

 

مولنا دانیال جوراسی

 

164

مولنا داؤد مشکوٰتی کشمیری

 

165

ملا درویز ہ پشاوری

 

165

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 117
  • اس ہفتے کے قارئین: 3566
  • اس ماہ کے قارئین: 10429
  • کل مشاہدات: 41450433

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں